the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا ڈبلیوٹی اے فائنلس میں اپنے خطاب کا دفاع تو نہیں کر سکیں لیکن وہ مسلسل دوسری مرتبہ سال کا اختتام دنیا کی نمبر ایک خاتون ڈبلز کھلاڑی کے طور پر کریں گی۔ ثانیہ اور سوئزرلینڈ کی مارٹینا هنگس کی جوڑی ڈبلیوٹی اے فائنلس کے سیمی فائنل میں شکست کھا گئی تھیں جس سے وہ سال کے



آخری ڈبلیوٹی اے ٹورنامنٹ میں اپنے خطاب کا دفاع نہیں کر سکی تھیں لیکن ڈبلیوٹی اے کی رینکنگ میں وہ چوٹی پر برقرار ہیں اور مسلسل دوسرے سال خواتین ڈبلز کی رینکنگ میں بطور نمبر ون ٹینس کھلاڑی سال کا اختتام کریں گی۔ سابق چیمپئن ثانیہ اور هنگس سیمی فائنل میں کیتھرین ماکارووا اور ایلينا ویسنينا کی جوڑی سے ہار گئی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.